+923076652006
quranfamilyclub@gmail.com
English flag
English
Select a Language
English flag
English
$
USD
Select a Currency
United States Dollar
$
Pakistan Rupee
United Arab Emirates dirham
د.إ
Saudi Arabia Riyal
ر.س
United Kingdom Pound
£
Euro Member Countries
China Yuan Renminbi
¥
Indonesia Rupiah
Rp
0
قرآن فیملی کلب لرننگ مینیجمنٹ سسٹم
قرآن فیملی کلب لرننگ مینیجمنٹ سسٹم

قرآن فیملی کلب لرننگ مینیجمنٹ سسٹم

Mrs.Anila Mustafa
Written by Mrs.Anila Mustafa
Published on 27 Apr 2024

قرآن فیملی کلب کا لرننگ مینیجمنٹ سسٹم ایک جدید ترین اور اساتذہ و معلمات اور طلبہ و طالبات کے
لئے نہایت مفید پلیٹ فارم ہے   اس لئے اس سے فائدہ اٹھانا چاہئیے 

قرآن فیملی کلب کا لرننگ مینیجمنٹ سسٹم ایک جدید ترین اور اساتذہ و معلمات اور طلبہ و طالبات کے لئے نہایت مفید پلیٹ فارم ہے جہاں پر اساتذہ و معلمات اپنے تدریسی مہارات کو نہ صرف بہتر کرسکتے ہیں بلکہ پورے عالم میں اپنے علم کو منتقل کرنے کا محفوظ ترین موقع حاصل کرسکتے ہیں اور کسی حد تک اپنی معاشی ضروریات کو بھی پورا کرسکتے ہیں اسی طرح پوری دنیا کے طلبہ و طالبات بھی مختلف مضامین کو معیاری انداز میں نہ صرف سیکھ سکتے ہیں بلکہ اس کی سرٹیفکیٹ بھی حاصل کرسکتے ہیں ۔


اسی طرح اس پلیٹ فارم پر اساتذہ ومعلمات  اور  طلبہ و طالبات  کو کئی ایسے مواقع مل سکتے ہیں جہاں وہ انٹرنیشنل ماہرین سے رابطہ میں آسکیں اور اپنی صلاحیتیوں کو نکھار سکیں ۔  جو کہ آپ کو واٹس ایپ یا الگ اپنے طور پر زوم ، گوگل میٹ وغیرہ کی کلاسز میں مشکل ہیں ۔


اس پلیٹ فارم کے ذریعے آپ بہت سارے مختلف مضامین  پڑھ اور پڑھا سکتے ہیں  اسی لئے ہم آپ کو دعوت دیتے ہیں کہ ہمارے اس پلیٹ فارم کا وزٹ کریں اور بطور انسٹرکٹر یا بطور اسٹوڈینٹ فائدہ اٹھائیں یا دوسروں تک اس پیغام کو پہنچا کر ہمارا ساتھ دیں ۔ 

Comments

Reply to Comment
Comments Approval

Your comment will be visible after admin approval.

قرآن فیملی کلب لرننگ مینیجمنٹ سسٹم
You are studying
قرآن فیملی کلب لرننگ مینیجمنٹ سسٹم