About this course
ترجمہ و تفسیر قرآن کورس – قرآن فیملی کلب کے زیر اہتمام
قرآن فہمی کا سفر اب مزید آسان! قرآن فیملی کلب آپ کے لیے پیش کر رہا ہے ایک جامع آن لائن ترجمہ و تفسیر قرآن کورس، جس میں قرآن کریم کے لفظی اور بامحاورہ ترجمہ کے ساتھ ساتھ آیات کی مختصر و جامع تفسیر بھی شامل ہے۔
:کورس کی خصوصیات
قرآن کریم کا لفظ بہ لفظ ترجمہ سیکھنے کا نادر موقع
بامحاورہ ترجمہ سے مفہوم کی گہرائی میں جانے کا موقع
تفسیر کے ذریعے قرآن کی روشنی میں زندگی کے مسائل کا حل
روزمرہ زندگی میں قرآن سے راہنمائی حاصل کرنے کا انداز
تمام کلاسز آن لائن، گھر بیٹھے آسانی سے حاصل کریں
:کورس کی مدت
کورس کی مدت اور رفتار ہر طالب / طالبہ کی اپنی استعداد کے مطابق رکھی گئی ہے۔ کوئی دباؤ نہیں، سیکھنے کا سازگار ماحول فراہم کیا جائے گا۔
: معلم کا تعارف
شیخ سمیع اللہ عزیز اس کورس کے معلم ہوں گے۔ وہ درس نظامی کے فاضل، پی ایچ ڈی اسکالر، اور عربی زبان و قرآنی کورسز کے ماہر ہیں۔
وہ مجمع اللغۃ العربیہ پاکستان کے بانی، قرآن فیملی کلب کے منتظم، اور مختلف جامعات میں قرآنی و عربی علوم کے استاد ہیں۔
کورس کس کے لیے مفید ہے؟
یہ کورس ان تمام افراد کے لیے مفید ہے جو قرآن کو سمجھنا چاہتے ہیں، خواہ وہ عالم، معلم، طالب علم یا عام قرآن فہم شوقین ہوں۔
: کورس کی معلومات
پلیٹ فارم: قرآن فیملی کلب (آن لائن)
داخلہ: فوری رجسٹریشن جاری ہے
رابطہ: 03076652006
www.quranfamilyclub.net: ویب سائٹ
! محدود نشستیں دستیاب ہیں، آج ہی رجسٹر کریں
Comments (1)
وحی اور اسکی حقیقت
حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر وحی نازل ہونے کے طریقے
تاریخ نزول القرآن
علم التفسیر
احزاب ،منزل ،رکوع ، پارے ، رموز اوقاف
Lecture no 1
Lecture no 2

Aoa sir jaise ap ne wo katal wali bat ki example the to sir Islam mai to katal ka bdlaa katal ha
Or ap ne b thek kaha k aise 2sre family ko q destroy krnaa katal ka bdla le k aise
Sir g Thora guide kr de is bare mai