:میاں بیوی کے رشتے میں ہم آہنگی: مسائل، وجوہات اور حل
یہ کورس میاں بیوی کے درمیان محبت، اعتماد اور ہم آہنگی پیدا کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔ ازدواجی زندگی میں پیش آنے والے عام مسائل، ان کی وجوہات اور ان کے مؤثر حل پر روشنی ڈالی جائے گی۔
:کورس کے موضوعات
ازدواجی زندگی کا مقصد اور حقیقت✅
مؤثر گفتگو اور غلط فہمیوں کا حل✅
مالی مسائل اور سسرالی تعلقات میں توازن✅
جذباتی اور نفسیاتی چیلنجز سے نمٹنے کے طریقے✅
محبت اور عزت کو فروغ دینے کے عملی اقدامات✅
اختلافات کو مثبت انداز میں حل کرنے کی حکمت عملی✅
:طریقہ تدریس
انٹرایکٹو سیشنز🎯
گروپ ڈسکشنز🎯
عملی ایکٹیوٹیز اور ورک شیٹس🎯
:کورس کے فوائد
مؤثر کمیونیکیشن اسکلز✔
ازدواجی تعلق میں مضبوطی اور محبت✔
مسائل کے عملی اور مثبت حل✔
خود اور شریک حیات کو بہتر سمجھنے کا موقع✔
یہ کورس ان تمام شادی شدہ جوڑوں کے لیے مفید ہے جو اپنی زندگی کو مزید خوشگوار اور پُرسکون بنانا چاہتے ہیں۔