USD ($)
$
United States Dollar
Pakistan Rupee
د.إ
United Arab Emirates dirham
ر.س
Saudi Arabia Riyal
£
United Kingdom Pound
Euro Member Countries
¥
China Yuan Renminbi
Rp
Indonesia Rupiah

روزے کے فاسد ہونے یا توڑنے والے امور

Lesson 57/59 | Study Time: 3600 Min

روزے کے دوران جماع کرنے سے روزہ باطل ہوجاتا ہے یعنی ٹوٹ جاتا ہے اس پر کفارہ بھی ہے اور قضاء بھی ۔ 

روزہ توڑنے یا ٹوٹنے پر روزے کا کفارہ دینا لازم ہے ۔ روزے کا کفارہ ایک غلام آزاد کرنا ہے ۔یا دو ماہ کے مسلسل روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں/محتاجوں کو کھانا کھلانا ہے ۔ 

جان بوجھ کر قے کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے اور اس پر قضا واجب ہے ۔ 

حیض یا نفاس شروع ہونے سے عورت کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے ۔ اس ہر روزے کی قضا ہے لیکن نماز کی قضا نہیں ہے ۔

Miss.Fatima Ameen

Miss.Fatima Ameen

Product Designer
4.10
Faithful User
Expert Vendor
Golden Classes
King Seller
Fantastic Support
Forums Top User
Loyal Writer
Profile

Class Sessions

1- حسن اخلاق 2- سایہ عرش الہی کے مستحق لوگ 3- نیک کام کا اجراء 4- احسان 5- توکل اور رضا بالقضاء 6- کام میں متانت اور وقار 7- صدق مقالی اور انصاف 8- جزبات پر قابو 9- جنت کی ذمہ داری 10- جنت کی بشارت 11- صدق و امانت اور کذب و خیانت 12- اللہ اور رسول کی حقیقی محبت 13- امانت 14- عمر کا لحاظ 15- شرم و حیاء 16- نرم مزاجی 17- ایفائے عہد اور وعدہ خلافی 18- تواضع 19- عفو الٰہی سے محرومی 20- ادائے شکر 21- صبر 22- صبر و شکر 23- کفایت شعاری 24- سخاوت و بخل 25- قناعت و استغناء 26- معافی چاہنا 27- خطاء معاف کرنا 28- خاموشی 29- ترک لایعنی 30- رحمدلی اور بے رحمی 31- نیکی 32- صدقات جاریہ 33- تدبر و فکر 34- خود بینی 35- بے حیائی کی اشاعت 36- دوسروں کو حقیر سمجھنا 37- ریا 38- زنا 39- غصہ 40- جھوٹ 41- مصلحت آمیزی 42- ایمان والوں کو رسوا کرنا 43- بخل 44- انتقام 45- رمضان کی فضیلت 46- روزے کا مقصد 47- روزے کی فرضیت 48- روزہ ڈھال ہے 49- روزہ خوروں کا عبرتناک انجام 50- چاند دیکھنے کی ہدایات اور دعا 51- روزے کی نیت 52- سحری اور افطاری 53- روزہ افطار کرتے وقت کی دعا 54- روزوں میں رخصت کے مسائل 55- وہ امور جن سے روزہ مکروہ نہیں ہوتا ۔ 56- وہ امور جو روزے کی حالت میں جائز نہیں 57- روزے کے فاسد ہونے یا توڑنے والے امور 58- اعتکاف کے مسائل 59- شب قدر کی فضیلت اور عمل