About this course
Translation of the Holy Quran – 7th to 12th Juz
This course will cover five Juz (parts) of the Quran, starting from the 7th to ending with the 12th. The focus will be on providing a comprehensive understanding of these portions, including:
- Introduction to Surahs: A brief overview and context of the chapters covered in these Juz.
- Word-by-Word Meanings: Detailed analysis of keywords to help students grasp the linguistic depth of the Quran.
- Literal and Idiomatic Translations: Providing the verses' literal and idiomatic meanings to enhance clarity and understanding.
- Tafseer (Exegesis): In-depth commentary to explain the background, wisdom, and lessons derived from the verses.
- Key Lessons: Summarize the essential teachings and takeaways from each Surah.
This course is ideal for those looking to deepen their understanding of the Quranic text while gaining insight into its linguistic, thematic, and spiritual dimensions.
Comments (0)
سورت الانعام کا تعارف ، توحید و شرک کا تصور ، حقیقی کامیابی اور خسارہ کا تصور
پیغمبر کے ساتھ قوم کا رویہ اور تسلی ، سختیاں اور تکلیفیں کیوں آتی ہیں ؟امیر کافروں کی فرمائش
کھیتی اور جانوروں کے بارے مشرکین عرب کے نظریات ، اور کونسے جانور حلال ہیں یا حرام
سورت الاعراف کا تعارف ،دنیا کی زندگی اور اسمیں اسباب رزق ، شیطان کا سجدہ نہ کرنا ، اور گمراہ کرنے کا عزم ظاہر کرنا، حضرت آدم علیہ السلام کا جنت سے زمین پر آنا ،اور انکی توبہ کا تذکرہ
کونسے افراد جنت میں نہیں جا سکیں گے، جنت ، جہنم اور اعراف والوں کی گفتگو
حضرت موسی علیہ السلام ، انکی قوم اور فرعون ان سب کی زندگی کے مختلف پہلو اور حاصل دروس
سورت الانفال کا تعارف ، غزوہ بد ر اورغزوہ احد اور اسکے مختلف پہلو
سورت التوبہ کا تعارف ، مشرکین کے ساتھ اعلان برات اور مہلت ، مشرکین اگر غالب آجائیں تو ان کا آپ کے ساتھ معاملہ کیا ہوگا ،مساجد آباد کرنے والوں کی صفات
غزوہ بد ر اورغزوہ احد اور اسکے مختلف پہلو
سورت التوبہ کا تعارف ، مشرکین کے ساتھ اعلان برات اور مہلت ، مشرکین اگر غالب آجائیں تو ان کا آپ کے ساتھ معاملہ کیا ہوگا ،مساجد آباد کرنے والوں کی صفات
غزوہ حنین اسباب ،ایمان والوں کے جذبات ، امتحان ، حاصل درس ، مشرکین کا نجس ہونا ، تجارت مندی ہونے کا خوف اور جواب ، یہودی احبار اور عیسائی راہبوں کے اقوال و اعمال
غزوہ تبوک ، اسکے اسباب و واقعات ، تیاری ، سفر کی مشکلات ،ایمان والوں اور منافقین کی گفتگو ، منافقین کی نماز جنازہ کا حکم ، مخلص ایمان والوں کی توبہ ، مسجد ضرار اور مسجد قبا
