ہمارے لئے کسی بڑی نعمت سے کم نہیں QFCLMS | Quran Family Club
USD ($)
$
United States Dollar
Pakistan Rupee
د.إ
United Arab Emirates dirham
ر.س
Saudi Arabia Riyal
£
United Kingdom Pound
Euro Member Countries
¥
China Yuan Renminbi
Rp
Indonesia Rupiah

ہمارے لئے کسی بڑی نعمت سے کم نہیں QFCLMS

Created by Molana Samiullah Aziz in Activities 9 Jun 2024
Share

mso-bidi-language:ER">بہت سارے وہ اساتذہ و معلمات  آن لائن پڑھانا چاہتے ہیں لیکن انہیں کوئی
بااعتماد راستہ نہیں ملتا جس پر چل کر وہ 
اپنے وقت کو قیمتی بنا سکیں اور دین و دنیا کا علم  باعزت طریقے سے اپنے گھر سے اور نہایت پر
اعتماد انداز میں جہاں انہیں یہ ڈر نہ ہو کہ کوئی ان کو نکال دے گا یا ان کی محنت
ضائع ہوجائے گی ، اسی طرح بہت سارے ایسے ماہر علما
ء
mso-bidi-language:ER">و  قراء
mso-bidi-language:ER">اور عالمات و قاریات ایسی ہیں جن کے تلامذہ پوری دنیا میں پھیلے
ہوئے ہیں اور وہ چاہتے ہیں انہیں اپنے ساتھ جوڑیں اور مزید نئے لوگ جڑیں جو پوری
دنیا سے ان کے علوم و فنون سے فائدہ اٹھائیں 
، تو آج ہی 
mso-bidi-language:ER">www.quranfamilyclub.net mso-bidi-language:ER"> پر رجسٹر
ہوں اور  جدید ترین سسٹم کو سیکھیں اور
اپنے علوم و فنون کو پوری دنیا کے انسانوں تک پہنچائیں  اور اپنی ضروریات کا انتظام بھی کریں ، لیکن جس
طرح ہر کام محنت  ،وقت اور توجہ مانگتا ہے
اسی طرح اس کو سیکھنے اور فائدہ اٹھانے کے لئے وقت محنت اور توجہ ضروری ہے ۔

mso-bidi-language:ER">اسی طرح بہت سارے طلبہ و طالبات پوری دنیا  سے  اس
تلاش میں ہوتے ہیں جہاں انہیں معیاری تعلیم ملے ، جہاں ان کے حقوق کا تحفظ ہو ،
جہان ان کو پراپر نظام ملے ، جہاں ان کے سرٹیفکیٹس دی جائیں جس کے بعد وہ آگے  بڑھ سکیں ،تو ان کے لئے بھی بہت بہترین پلیٹ
فارم ہے جہاں وہ اپنی مرضی کے اوقات میں سیکھ سکتے ہیں ۔

mso-bidi-language:ER">اسی طرح یہ ان افراد کے لئے بھی بہت بہترین ادارہ ہے جو کچھ
طلبہ و طالبات کو اپنے لئے صدقہ جاریہ بنانا چاہتے ہیں تو ان کے مال کی حفاظت اور
جن کو وہ پڑھانا چاہتے ان کی تعلیم سے آگاہی کا نظام بھی بہترین ہے ۔







mso-bidi-language:ER">آج ہی آپ عالم /عالمہ ، طالب طالبہ یا معاون ہیں اپنا قدم
بڑھائیں اور مل کر سیکھنے سکھانے والے اس نظام کا حصہ بنیں ۔اگر سمجھ نہ آئے تو 03076652006پر واٹس ایپ کرکے پوچھیں ۔  
mso-bidi-language:ER">

Comments (2)

Nasira User
10 Jun 2024 | 04:42 pm

ماشاءاللہ 🌹اللہ آپ کو اس نیک مقصد میں کامیابی وکامرانی سے نوازے ، آمین ثم آمین

Farah Raheem Student
2 Aug 2024 | 12:22 am

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
سب سے پہلے تو ہمارے استاد محترم سر سمیع اللہ عزیز صاحب کی ہمت و حوصلے کو سلام جنہوں نے ان تھک کوششوں سے قرآن فیملی کلب کو ایک سوچ سے دور حاضر کی جدید ترین ٹیکنالوجی کے ذریعے ہم تک اسطرح پہنچایا ہے کہ مصروف ترین شخص بھی گھر بیٹھے اس سے استفادہ حاصل
کرسکتاہے،دیں اسلام بہتر طور پر سیکھ سکتاہے۔
دوسری بات یہ کہ استاد محترم ان کی ٹیم خصوصا فاطمہ امین کا تعاون،خلوص اور دین کی بے لوث خدمت و دعوت بے مثال ہے۔
تیسری اہم بات یہ ہے کہ استادمحترم نے بہت ہی مفیدکورسزویبساءٹ پر شروع کرائے ہیں مگر یہ جو کورس ہےجس میں ہم سب شامل ہیں ہر مسلمان کی بنیادی ضرورت ہے تاکہ ہم دین اسلام کو سمجھ کراس عمل پیرا
ہوسکیں اور اسے آگے بھی پھیلا،سکیں۔
اللہ تعالٰی قرآن فیملی کلب کے تمام ممبران کو اجر عظيم عطا فرمائے اور ہم
سب کو کامیاب کرے آمین۔

Share

Share this post with others