مصباح عمران ملتان بلال چوک کی رہائشی ہیں اس کی عمر 14 سال ہے اس نے تقریباً ڈیڑھ سال پہلے ملتان قرآن فیملی کلب کے مرکز میں ناظرہ قرآن میں داخلہ لیا ، اور عم پارہ سے آغاز کیا اور آج پارہ نمبر9 پر ہے اور اس کی تلاوت کا نمونہ آپ کے سامنے پیش کررہی ہوں , ،مزیداس بچی میں مثبت تبدیلیاں آئی ہیں اور آج یہ بچی نہایت فرمابردار ،وقت کی پابند، تحمل مزاج ہے ،اللہ تعالی سے دعا گو ہوں کہ وہ اسے قرآن کی تلاوت کا صحیح حق ادا کرنے کی توفیق عطاء فرمائیں آمین یا رب العالمین۔ وڈیو مصباح عمران
ماشاء الله