قرآن مجید کو تجوید کے ساتھ پڑھنے کی اہمیت
قرآن مجید کو تجوید کے ساتھ پڑھنے کی اہمیت

قرآن مجید کو تجوید کے ساتھ پڑھنے کی اہمیت

Zaituna
Written by Zaituna
Published on 4 Jun 2024

قرآن مجید کو تجوید کے ساتھ پڑھنے کی اہمیت

   اللہ تعالیٰ نے جبرئیل امین کو جب یہ قرآن دیکر بھیجا تو ساتھ پڑھنے کی کیفیت بھی بیان کر دی اور فرمایا (ورتلنه ترتيلا )اور ہم نے اس قرآن مجید کو ٹھر ٹھر کر ترتیل کے ساتھ پڑھ کر سنا یا ہے اور اسی طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ   

  وسلم کو بھی پڑھنے کا حکم دیا(ورتل القرآن ترتيلا ) اور تم بھی قرآن مجید کو ترتیل کے ساتھ پڑھو 

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بےشک اللہ تعالیٰ یہ پسند کرتے ہیں کہ   قرآن مجید کو  اس طرح پڑھا جائے جس طرح نازل کیا گیا

Comments

Dr Bushra Yaqoob
Dr Bushra Yaqoob
Student
5 Jun 2024
Ma sha Allah
Reply to Comment
Comments Approval

Your comment will be visible after admin approval.

قرآن مجید کو تجوید کے ساتھ پڑھنے کی اہمیت
You are studying
قرآن مجید کو تجوید کے ساتھ پڑھنے کی اہمیت