قرآن فیملی کلب کے اسلام آباد مرکز میں ہر ہفتہ گیارہ بجے سے ایک بجے تک نشست ہوتی ہے جس میں سب سے پہلے ایک تسلسل سے درس قرآن ہوتا ہے اس کے بعد کسی خاص منتخب کرنٹ حالات سے متعلق موضوع پر بات ہوتی ہے پھر اوپن گفتگو ہوتی ہے جس میں سب شرکاء شریک ہوتے ہیں ، یہ مجالس آپ کو قرآن مجید کی رہنمائی فراہم کرنے میں بہترین کردار ادا کرتی ہیں اس لئے لازمی شریک ہوا کریں ۔ جزاکم اللہ خیرا ۔
ان نشستوں کی ویڈیوز بھی اپلوڈ کر دیا کریں تا کہ دور رہنے والےبھی مستفید ہو سکیں۔ جزاك اللهُ